چیف جسٹس بلوچستان کا دورہ گوادر، بار کے وفد کی ملاقات
گوادر (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جسٹس محمد نور مسکانزئی نے گوادر کا دورہ کیا۔ چیف جسٹس سے جوڈیشل کمپلیکس میں گوادر بار کے وفد نے ملاقات کی۔ جسٹس محمد نور نے کہا کہ بار کے تعاون کے بغیر مثالی انصاف کا تصور ممکن نہیں۔ انصاف کی فراہمی یقینی بنانے میں وکلا کا کردار اہم ہے۔