مردان:نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق ‘2 زخمی
مردان (آئی این پی)مردان کے علاقے پا رہوتی نہر چوک کے قریب نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کو پولیس کے مطابق پار ہوتی نہر چوک کے قریب نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی۔