غزہ:اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 2 فلسطینی شہید، ایک زخمی
غزہ (اے ایف پی) غزہ میں اسرائیلی فو نے جھڑپ کے دوران فائرنگ کرکے 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید اور ایک زخمی کو گرفتار کر لیا۔ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ نوجوان سرحدپار کرکے اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے اور جنگلے کو نقصان پہنچایا۔