• news

جنوبی امریکہ میں زیر تعلیم 24چینی طلباء کو حکومتی ایوارڈ دیئے گئے

ہوسٹن (آئی این پی/شِنہوا)جنوبی امریکہ میں زیر تعلیم 24چینی طلباء کو گزشتہ روز ہوسٹن میں چینی قونصل خانے میں اپنی مدد آپ کے ذریعے تعلیم حاصل کرنے والے غیر ملکی نمایاں طلباء کیلئے 2017کے قومی ایوارڈ دیئے گئے ہوسٹن میں نائب قونصلر جنرل وانگ یو نے نمایاں طلباء کو ایوارڈ پیش کئے اور کہا کہ تعلیمی تبادلے سمیت عوامی تبادلہ چین امریکہ تعلقات کی بنیاد ہے انہوں نے کہا چین اور امریکہ کے نوجوانوں کو چاہیے کہ وہ ایک دوسرے کو سمجھیں اور ایک دوسرے سے حاصل کریں انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ سب چین امریکہ تعلقات کے پیغام رساں اور تعمیر کرنے والوں کے طور پر کام کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن