• news

ووٹ کو عزت دو، کا علم لیکر ہر لیگی گھر سے نکلے گا: اختر حسین بادشاہ

رائیونڈ(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اختر حسین باد شاہ نے کہا کہ ووٹ کوعزت دو کاعلم لیکر ن لیگی ہر گھر سے نکلے گا میاں براد ران کے خلاف جتنی مرضی سازشیں کر لیں نیازی ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل راہاہے، اقتدار کے لیئے عمران نیازی ،زرداری گٹھ جوڑ نے نقاب ہوچکاہے ،مخالفین جتنے بھی اتحاد بنالیں الیکشن میاں نواز شریف کی پارٹی جیتے گی۔

ای پیپر-دی نیشن