• news

عمران نے گلالئی کوفون پر ہراساں کیا بلیک بیری دیدیں معافی مانگ لوں گا: رانا ثناء

لاہور ‘ اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار+ وقائع نگار خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان پر معذرت کے مطالبہ پر ردعمل میں کہا ہے کہ میں نے تو صرف 2011ء اور 2018ء کے جلسوں کا موازنہ کیا تھا۔ کسی مخصوص خاتون کو نشانہ نہیں بنایا۔عمران نے تو عائشہ گلالئی کو فون پر میسجز بھیج کر ہراساں کیا۔ عمران معافی تو چھوڑیں صرف اپنا بلیک بیری دے دیں‘ معافی مانگ لوں گا۔

ای پیپر-دی نیشن