وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانے پر عائد پابندی اٹھا لی
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں اسلحہ لائسنس بنوانےپر عائد پابندی اٹھا لی۔ شہریوں کی درخواست پر ایک ماہ کے اندر لائسنس جاری کیا جائے گا، عام شہریوں کےلئے ہر ماہ 100لائسنس جاری کئے جائیں گے۔
اسلحہ لائسنس