• news

مسلم لیگ ن لیبر ونگ کا عالمی یوم مزدور کے حوالے سے سیمینار آج ہوگا

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ پنجاب کے زیر اہتمام مزدوروں کے عالمی دن کے حوالے سے سیمینار آج 12-00 بجے دن المحرا ہال نمبر 2 میں ہوگا۔ سیمینار میں صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل اور جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب راجہ اشفاق سرور، وفاقی وزیر برجیس طاہر، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب محمد ارشد ، صدر لیبر ونگ پنجاب سید مشتاق حسین شاہ، وائس چیئرمین کنٹونمنٹ بورڈ والٹن کینٹ چودھری سجاد گجر اور مسلم لیگ ن کے سینئر قائدین شرکت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن