• news
  • image

قادری چوک کا بند گٹر

مکرمی! پلازہ چوک قادری چوک میں تقریباً دس دن سے گٹر بند ہے اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی جو نماز پڑھنے مسجد میں آئے ہیں ان کے کپڑے خراب ہوتے ہیں ۔برائے مہربانی واسا حکام سے التجا ہے کہ برائے مہربانی جلد از جلد گٹر کو صاف کروایا جائے تاکہ سڑک پرسفر کرنے والے اور نمازیوں کے کپڑے خراب نہ ہوں۔ (چیئرمین مسائل کمیٹی ، ناظم شوکت لاہور)

epaper

ای پیپر-دی نیشن