• news

عمران کا شہباز شریف خاندان کو کرپشن لمیٹڈ کمپنی قرار دینا اخلاقی دیوالیہ پن ہے: ترجمان شریف فیملی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان شریف فیملی نے عمران خان کے الزامات پر حیرت کا اظہار کرتے کہا ہے کہ شہباز شریف کے خاندان کو کرپشن لمیٹڈ کمپنی قرار دینا عمران کا اخلاقی دیوالیہ پن ہے۔ پنجاب حکومت کی کمپنیوں کے معاملات پر نیب انکوائری کر رہا ہے شہباز شریف کے صاحبزادوں کا کسی کمپنی یا اس کے ٹھیکوں سے تعلق نہیں ثبوت کے بغیر الزامات لگانا عمران خان کا وطیرہ ہے من گھڑت الزامات پر قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
ترجمان

ای پیپر-دی نیشن