• news

لندن: ملائیشیا سے سمگل کئے گئے 50 زندہ مگرمچھ ائرپورٹ پر برآمد

لندن (اے ایف پی) لندن ائرپورٹ پر 5 باکس میں چھپائے 50 زندہ مگرمچھ برآمد کر لئے گئے۔ حکام کا کہنا ہے مگرمچھ باکس کے اندر جگہ کم ہونے کے باعث لڑتے رہے مگرمچھ ملائشیا سے سمگل کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن