• news

سعودی عرب : عدالت نے داعش میں شمولیت پر 10افراد کو قید کی سزا سنا دی

ریاض(اے پی پی) سعودی عرب میں قائم فوجداری کی خصوصی عدالت نے دہشت گرد تنظیم داعش میں شمولیت کا الزام ثابت ہوجانے پر 10 شہریوں کو قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق فوجداری عدالت نے داعش میں شمولیت پر 10 شہریوں کو قید بامشقت سنادی۔ان میں سے ایک نے سعودی قائدین کو کافر قرار دیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن