ہالینڈ: ایک شخص کا چھری سے راہگیر پر حملہ‘ متعدد زخمی‘ ملزم گرفتار
دی ہیگ (نوائے وقت رپورٹ) ہالینڈ کے شہر ہیگ میںایک شخص نے چھری سے راہگیر پر حملہ کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق چھری کے وار سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے فائرنگ کرکے حملہ آور کو زخمی کرکے گرفتار کرلیا ہے۔