• news

افغان مہاجرین کی پی ٹی ایم ریلیوں میں شرکت، معاملہ یو این ہائی کمشنر کےساتھ اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مقبول ملک، دی نیشن رپورٹ) حکومت پاکستان نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی ریلیوں میں افغان مہاجرین کی شرکت روکنے کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے ساتھ معاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں افغان مہاجرین پی ٹی ایم کی ریلیوں میں شرکت کرتے ہیں۔ ذرائع کا کہنھا ہے پی ٹی ایم کو ملک کے اندر 13 لاکھ افغان مہاجرین کی حمایت حاصل ہے۔ پاکستانی حکومت چاہتی ہے افغان مہاجرین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہیں لینا چاہئے۔
فیصلہ

ای پیپر-دی نیشن