• news
  • image

پابندی وقت

ہمارے ہاں تو وقت کی پابندی کا کوئی تصور ہی نہیں بلکہ اسے توہین سمجھا جاتا ہے۔ مگر قائداعظم نے اس کا جو تصور دیا‘ چشم کشا ہے۔ یکم جولائی 1948ءکو قائداعظم سٹیٹ بنک آف پاکستان کی افتتاحی تقریب کے لئے تشریف لائے۔ سٹیج پر دو کرسیاں دھری تھیں۔ ایک گورنر جنرل کے لئے اور دوسری وزیراعظم کے لئے۔ تقریب عین وقت پر شروع ہو گئی اور جناب وزیراعظم لیاقت علی خاں ہنوز تشریف نہیں لائے تھے۔ قائد کے حکم پر دوسری کرسی سٹیج پر سے اٹھوا دی گئی تو کچھ ہی دیر میں جناب وزیراعظم بھی تشریف لائے مگر انہیں عام لوگوں میں بیٹھنا پڑا۔

ڈاک ایڈیٹر

ڈاک ایڈیٹر

epaper

ای پیپر-دی نیشن