• news

پی آئی اے کیس: سردار مہتاب شجاعت عظیم آج سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے شجاعت عظیم اور سردار مہتاب کو آج طلب کر لیا۔ مشیر ہوا بازی سردار مہتاب عباسی اور شجاعت عظیم کو پی آئی اے کیس میں طلب کیا گیا ہے۔
پی آئی اے / کیس

ای پیپر-دی نیشن