• news

کشکول توڑنے والوں نے ریکارڈ قرضے لیے: تمکین آفتاب

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ق) کی جوائنٹ سیکرٹری تمکین آفتاب ملک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث ملک کا معاشی مستقبل دائو پر لگ چکا ہے۔کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والوں نے ریکارڈ قرضے لیے ہیں۔پانچ سالوں کے دوران اندرونی و بیرونی قرضے ملک تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں۔نواز لیگ اصل میں کمیشن اور کرپشن مافیا بن چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن