• news

خواہش ہے فاٹا اصلاحات پر حکومت ختم ہونے سے پہلے عملدرآمد ہو: وزیراعظم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کو فاٹا اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا خواہش ہے فاٹا اصلاحات پر حکومت ختم ہونے سے پہلے عملدرآمد ہو جائے۔ فاٹا اصلاحات پر بہت جلد اتفاق رائے پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن