• news

ممتاز چینی رہنما کو رشوت کے الزام میں عمر قید، جائیداد ضبطی کی سزا

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کی کمیونسٹ پارٹی کی چونگ چنگ میونسپل کے سابق سیکرٹری سن چنگ کائی کو 170ملین یوآن(26.7ملین ڈالر) سے زائد کی رشوت لینے پر عمر قید کی سزا دی گئی ہے ،ان کو دی جانے والی سزا کا اعلان منگل کو تیانگ جن میونسپلٹری کی فرسٹ انٹرمیڈیٹ پیپلز کورٹ نے کیا،ان کو زندگی بھر کیلئے ان کے سیاسی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔اور فیصلے کے مطابق ان کی تمام ذاتی پراپرٹی کو ضبط کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن