• news

فردواحد کی خاطر آئین میں نقب لگانا سوالیہ نشان ہے:جمیل گوندل

لاہور (پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ نیویارک کے صدر جمیل گوندل نے کہا ہے کہ قومی اداروں کیلئے کوئی فردواحد خطرہ نہیں بن سکتا۔ نوازشریف سیاسی اجتماعات سے ریاست اور ریاستی اداروں کو بلیک میل نہیں کر سکتے۔ فردواحد کی خاطر آئین میں نقب لگانا سوالیہ نشان ہے۔ نوازشریف سمیت کوئی پاکستان کیلئے ناگزیر نہیں، پارٹی قیاد ت نہیں پاکستانیوں کااعتماد اہم ہے۔قدرت پاکستان کی محافظ ہے، پاکستان دشمن عناصر قدرت کے قہر اورغضب سے ڈریں۔

ای پیپر-دی نیشن