میڈرڈ اوپن : نوواک ڈجکو وچ کو شکست
لاہور (سپورٹس ڈیسک) برطانیہ کے کائل ایڈمنڈ نے سربیا کے نوواک ڈجکو وچ کو میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنا منٹ کے تیسرے راﺅنڈ میںشکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا ۔ 23سالہ ایڈمنڈ اور 30سالہ نوواک کے درمیان مقابلہ چالیس منٹ تک جاری رہا ‘برطانونمبر ون سٹار نے چھ تین ‘دو چھ اور چھ تین سے کامیابی سمیٹی ۔ ان کا مقابلہ اگلے راﺅنڈ میں بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن سے ہوگا ۔
جنہوں نے ہالینڈ کے رابن ہاس کو سات پانچ اور چھ تین سے شکست دی ۔