• news

باکسنگ چیمپئن شپ کے انتظامات کا جائزہ

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے حوالے سے سپورٹس بورڈ پنجا ب میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں 12سے 15مئی تک منعقد ہونے والی چیمپئن شپ کےلئے انتظامات کا تفیصلی جائزہ لیا اور اس پر اظہار اطمینان کیا گیا کہ نوجوان باکسر کو عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کرنے کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔



ای پیپر-دی نیشن