سر جی رابر ٹو پر 4میچوں کی پابندی عائد
لاہور (سپورٹس ڈیسک) بارسلو نا فٹ بال کلب کے کھلاڑی سرجی رابر ٹو پر چار میچوںکی پابندی عائد کر دی گئی ۔ وہ لالیگا سیز ن کے باقی ماندہ میچوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے ۔ ان پرپابندی میچ کے دوران حریف کھلاڑی سے جھگڑا کرنے پر عائدکی گئی ہے ۔