• news

مہک نور کی عید پر 2 فلمیں ریلیز ہونگی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ مہک نور کی عید پر دو فلمیں ریلیز ہوں گی انہوں نے بتایا کہ ان دونوں فلموں میں میں نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن