• news

فلم انڈسٹری سے الگ نہیں ہوئی: ریشم

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری سے الگ نہیں ہوئی۔ جب بھی اچھی فلم ملی تو ضرور کام کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری کا عروج بھی دیکھا ہے اور زوال بھی۔

ای پیپر-دی نیشن