• news

شعیب بن عزیز کو پنجاب فلم سنسر بو رڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا

لاہور (کلچر رپورٹر) معروف شاعر اور ادیب شعیب بن عزیز کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کا چیئرمین بنا دیا گیا ہے۔ وہ کئی برسوں سے پنجاب فلم سنسر بورڈ کے ممبر چلے آ رہے تھے۔ یاد رہے کہ شعیب بن عزیز سیکرٹری انفارمیشن و سوشل ویلفیئر حکومت پنجاب رہ چکے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن