• news

ڈھاکہ میں پہلی مرتبہ 16 کتوں کو زندہ دفن کرنے پر سکیورٹی گارڈ کو 6 ماہ قید، جرمانہ

ڈھاکہ (اے ایف پی) ڈھاکہ میں پہلی مرتبہ 2 بڑے اور 14 چھوٹے کتوں کو زندہ دفن کرنے پر سکیورٹی گارڈ صدیق کو 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا کا حکم سنایا گیا۔ ماہرین کا کہنا ہے سزا سے عوام کو سخت پیغام ملے گا اور جانوروں پر ظلم میں کمی آئے گی۔

ای پیپر-دی نیشن