• news

پی ٹی وی حملہ کیس، علیم خان شوکت یوسف زئی کی ضمانت منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما علیم خان اور شوکت یوسفزئی کی ضمانت منظور ہوگئی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنما علیم خان اور شوکت یوسفزئی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے اٹھارہ اپریل کو دونوں رہنمائوں کو عبوری ضمانت دی تھی ۔

ای پیپر-دی نیشن