• news

ایٹمی معاہدے سے امریکی دستبرداری عالمی مارکیٹ میں خا م تیل کی قیمت فی بیرل 77.43 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

نیو یارک (آئی این پی) امریکی صدر کے ایرانی ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں، خام تیل کی فی بیرل قیمت عالمی مارکیٹ میں 77.43 ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ خام تیل کی قیمت نومبر 2014ء کے بعد سے بلند ترین سطح پر پہنچی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن