وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس‘ ملک میں پانی کی دستیابی صورتحا ل کا جائزہ
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کے اندر پانی کی دستیابی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا‘ اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی نے بھی شرکت کی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج چترال کا دورہ کریں گے اور وہاں ترقیاتی سکیموں کا افتتاح کریں گے۔