• news

کراچی میں مرغی کا گوشت 340 روپے کلو فروخت، شہریوں نے بائیکاٹ کر دیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) مرغی نے کراچی میں اونچی اڑان بھر لی۔ مرغی کا گوشت 340 روپے کلو ہو گیا۔ عوام نے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے مرغی کے گوشت کا بائیکاٹ کر دیا۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی بائیکاٹ کی مہم سے دکانوں پر خریدار نہ ہونے کے برابر رہ گئے۔

ای پیپر-دی نیشن