• news

’’لائی لامہ‘‘ بھارتی دارالحکومت میں مودی کو خراج تحسین پیش کرنیوالے پوسٹر لگ گئے

لاہور (نیوز ڈیسک) نئی دہلی میں دل جلے حقیقت پسندوں نے مودی کے مہنگائی کے خاتمے کیلئے جھوٹے دعووں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کی تصویر والے پوسٹر جگہ جگہ لگا دیئے جن میں مودی کے فوٹو پر دلائی لامہ کی مناسبت سے ’’لائی لامہ‘‘ یعنی جھوٹوں کا آئی جی لکھا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن