• news

;قونصلیٹ کی انسپکشن کیلئے آنے والا ایرانی افسر لاپتہ

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایران سے آیا سرکاری افسر محمود زیرابی لاپتہ ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سرکاری افسر ایرانی قونصلیٹ کی انسپکشن کیلئے آیا ہے۔ ایرانی قونصلیٹ نے افسرکے لاپتہ ہونے سے وزارت خارجہ کو آگاہ کر دیا۔ ایس پی ماڈل ٹاﺅن فیصل شہزاد کا کہنا ہے کہ ایرانی افسر کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات جاری ہیں۔
ایرانی افسر/ لاپتہ

ای پیپر-دی نیشن