راجستھان: بال گنگا کوآٹھویں کی کتاب میں دہشت گردی کابانی قرار دینے پر ہنگامہ
اجمیر(آئی این پی)بھارتی راجستھان کے مڈل سلیبس میں ’’دہشتگردی کا بانی‘‘ قرار دے دیا گیا،غلطی کے مرتکب افراد کو سزا دی جائے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی راجستھان میں آٹھویں کلاس کی معاشرتی علوم کی کتاب میں بال گنگا دھر تلک کو دہشتگرد ی کا بانی قرار دیا گیا ہے۔