کمپیوٹرکی غلطی نے بھارتی شہری کی جان لے لی، بجلی بل زیادہ آنے پر خود کشی
ممبئی(این این آئی) بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہری نے بجلی کا آٹھ لاکھ روپے سے زائد کا بل آنے پر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ریاست مہاراشٹرا کے علاقے اورنگ آباد میں جگن ناتھ نیہا جی شیلکے نامی شخص نے پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔