سعودی عربو میں 5,212 افراد نے ٹیکس نہیں د یا: رپورٹ
ریاض (سنہوا) سعودی عرب میں زکوٰۃ اور ٹیکس رجسٹریشن کے حکام کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 5,212افراد ٹیکس نہیں دیتے جو ادارے ٹیکس نہیں دیتے ان میں بزنس مین، کمرشل ادارے شامل ہیں۔ 5 ماہ کی کمپین کے دوران تقریباً 5 فیصد لوگوں نے ٹیکس دیا۔