• news

وفاقی حکومت نے سرل المیڈا کو ملتان ائر پورٹ پر پروٹوکول دینے والے سیکشن افسر کو ہٹا دیا: آئی این پی کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت نے سرل المیڈا کو ملتان ائیر پورٹ پر پروٹوکول دینے والے سیکشن افسر کو عہدے سے ہٹا دیا، جبکہ تادیبی کارروائی شروع کر دی گئی۔ مشیر ہوا بازی مہتاب عباسی کے ایس او احتشام علی نے اعلیٰ حکام کو نوٹس میں لائے بغیر ملتان ائیر پورٹ پر ہدایت نامہ جاری کیا۔ مراسلے میں کہا گیاہے کہ سیکشن افسر احتشام علی نے عہدے کا غلط استعمال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن