• news

گردے کا درد، امریکی خاتون اول ملینا ٹرمپ کا آپریشن، ایک ہفتہ ہسپتال رہیں گی

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی خاتون اول ملینا ٹرمپ علیل ہو گئیں انہیں سرجری کے لئے ہسپتال داخل کرا دیا گیا 48 سالہ ملینا ایک ہفتہ ہسپتال میں رہیں گی۔ وائٹ ہائوس کے ڈائریکٹر برائے کمیونیکیشن سٹیفن گرشام نے بتایا گردے کا درد ہوا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن