• news

بھارت آبدوز سے جوہری میزائل چلانے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز+ نیوز ڈیسک) بھارت آبدوز سے جوہری میزائل داغنے والا دنیا کا پانچواں ملک بن گیا ہے۔ اب ایسا عمل شروع کیا جا سکے گا جس کے تحت زمین سے چلائے جانے والے میزائل تیار کئے جا سکیں جو 600 کلومیٹر تک مار کر سے ہیں۔ اس میزائل کو B05 کا نام دیا گیا ہے۔ ایک تقریب میں میزائلوں کے اس ورژن کے لئے وزیر دفاع زملا ستھرامم نے ایوارڈ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن