• news

چین سے پہلی براہ راست مال گاڑی بلجیم پہنچ گئی‘ شاندار استقبال

برسلز(آئی این پی/سِنہوا)چینی بندرگاہ ٹانگ شن سے پہلی براہ راست مال گاڑی سامان لے کر بلجیم کی بندرگاہ آنٹ ورپ پہنچ گئی،گاڑی41کنٹینر لے کر ٹانگ شن سے 26اپریل کو روانہ ہوئی تھی اور 11ہزار کلو میٹر کا سفر 16دنوں میں طے کرنے کے بعد اپنی منزل پر پہنچی۔ ٹرین کا سرکاری طور پر خیر مقدم کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن