• news

ترکی: ہائی الیکشن کمشن نے طیب اردگان سمیت صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی

استنبول(اے این این)ترکی کے ہائی الیکشن کمشن نے صدارتی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق سرکاری گزٹ میں شائع شدہ ہائی الیکشن کمشن کے فیصلے میں ، 24جون کو متوقع صدارتی اور 27 ویں ٹرم عام انتخابات میں شامل ہونے والے صدارتی امیدواروں کے ناموں کا حتمی اعلان کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن