• news

وزیراعظم جی حضوری چھوڑیں، ملکی مفاد کا خیال رکھیں : سعدیہ سہیل رانا

لاہور(لیڈی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہاہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ملکی مفادات کا خیال رکھیں اور میاں نواز شریف کی جی حضوری چھوڑ کر پاکستانی وقار کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔ نواز شریف خود اپنے دیئے ہوئے بیان پر ڈٹے ہوئے ہیں جبکہ وزیر اعظم پاکستان اپنی قیادت کو بچانے کے لئے ناجائز ترجمانی کر رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن