• news

میں وائس چانسلری کی دوڑ میں شامل نہیں: ڈاکٹر زاہد منیر عامر

لاہور (پ ر) معروف محقق، دانشور، اقبال شناس، شاعر اور استاد پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ پنجاب یونیورسٹی کیلئے وائس چانسلر کی تقرری کیلئے امیدواروں میں وہ بھی شامل ہیں انہوں نے کہا کہ بالکل غلط ہے کہ وہ اس منصب کیلئے متحرک یا خواشہمند لوگوں میں شامل ہیں وہ آج کل اپنے تحقیقی منصوبے کی تکمیل میں مصروف ہیں اور انہوں نے پبلک سیکٹر کی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی پوسٹوں کے مشتہر کئے جانے پر کسی بھی یونیورسٹی میں کوئی درخواست نہیں دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن