• news

حاجی محمد شفیع جوئیہ کا انتخابات پی پی 167 سے نذیر چوہان کی حمایت کا اعلان

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف میں اراکین کی شمولیت اور حمایت کا سلسلہ جاری تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے نائب صدر نذیر چوہان سے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حاجی محمد شفیع جوئیہ کی قیادت میں 4 رکنی وفد کی ملاقات حاجی محمد شفیع جوئیہ نے آئندہ انتخابات پی پی 167 سے نذیر چوہان کی حمایت کا اعلان کر دیا ۔

ای پیپر-دی نیشن