مردان پریس کلب کے سامنے پاک فوج کے حق میں‘ نوازشریف کے خلاف شہریوں کا مظاہرہ
مردان (نوائے وقت رپورٹ) شہریوں نے پریس کلب مردان کے سامنے پاک فوج کے حق میں اور نوازشریف کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے بیان سے ملک کی بدنامی ہوئی ہے۔