• news

فضل الرحمٰن عمرہ کی سعادت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

کوئٹہ (آئی این پی )جمعیت علماء اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن عمرے کی سعادت حاصل کرنے لئے سعودی عرب پہنچ گئے جہاں جمعیت علماء اسلام سعودی عرب کے رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔

ای پیپر-دی نیشن