• news

کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ڈاکٹر پر مریضوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام

لاس ایجنلس (اے ایف پی) کیلیفورنیا یونیورسٹی کے ڈاکٹر جارج ٹنڈل پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ملزم مریضوں کی غیراخلاقی طور پر تصاویر بھی بناتا رہا۔ ملزم نے یونیورسٹی پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن