حکمران جماعت کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے باعث پی اے سی کی اہم میٹنگ منسو خ
اسلام آ باد (آئی این پی) پا کستان مسلم لیگ (ن) کی پا رلیما نی پا رٹی کے اجلاس کے با عث پبلک اکا ئونٹس کمیٹی(پی اے سی) کا اہم اجلاس منسو خ کر دیا گیا۔ جمعرات کو پی اے سی کا اجلاس پا رلیمنٹ کی کمیٹی نمبر 2میں 11بجے منعقد ہو نا تھا جس میں وزارت موا صلات اور تعلیم کے آ ڈٹ اعترا ضات کا جا ئزہ لیا جا نا تھا، مسلم لیگ (ن) کی پا رلیما نی پا رٹی کا اجلاس بھی کمیٹی نمبر 2میں اسی وقت منعقد ہوا جو کہ ایجنڈے پر گفتگو کے با عث طوا لت اختیار کر گیا جس کے با عث پی اے سی کا اہم اجلاس ملتوی کر دیا گیا ۔