• news

اسلامی جمہوری اتحاد الیکشن کمشن میں رجسٹر‘ پورے ملک سے امیدوار کھڑے کریںگے:زبیراحمدظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) الیکشن کمشن آف پاکستان نے اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت کو رجسٹرڈ کر نے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا جبکہ اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سر براہ علامہ زبیر ظہیر نے کہا ہے کہ ہم عام انتخابات میں پنجاب سمیت پورے ملک میں حصہ لیں گے ‘نوازشر یف نے بھارت کے حق میں بیان دیکر پاکستان اور جمہوریت پر خود کش حملہ کر دیا ہے مگر قوم انکے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن