• news

سیلفی کا جنون خلا تک پہنچ گیا

واشنگٹن (اے این این ) انٹرنیشنل سپیس سٹیشن پر موجود خلا بازرکی آرنلڈنے زمین سے 250میل فاصلے پرسپیس واک کے دوران اپنی سیلفی لے کر یہ ثابت کر دیا کہ سیلفی کے جنون میں صرف زمین والے ہی نہیں بلکہ خلاباز بھی مبتلا ہیں۔آرنلڈ کی یہ حقیقی آوٹ آف دِس ورلڈ سیلفی سوشل میڈیا پر بھی خوب وائرل ہو رہی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن